5۔ اپنے لئے اور اپنے دوستوں کے لیے دعا

(۵) وَ كَانَ مِنْ دُعَآئِهٖ عَلَیْهِ السَّلَامُ لِنَفْسِهٖ وَ اَهْلِ وَلَایَتِهٖ اپنے لئے اور اپنے دوستوں کیلئے حضرتؑ کی دُعا: یَا مَنْ لَّا تَنْقَضِیْ عَجَآئِبُ عَظَمَتِهٖ، صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِهٖ، وَ احْجُبْنَا عَنِ الْاِلْحَادِ فِیْ عَظَمَتِكَ. اے وہ جس کی بزرگی و عظمت کے عجائب ختم ہونے والے نہیں، تو محمدﷺ اور ان کی … 5۔ اپنے لئے اور اپنے دوستوں کے لیے دعا پڑھنا جاری رکھیں